XCLUB-COOL STUFF AROUND YOU

 找回密码
 Register
查看: 27|回复: 0

یوم دفاع پاکستان

[复制链接]

102

Threads

114

Posts

216

Xpoints

Content Partner

Rank: 8Rank: 8

X'Club badge exclusive for Pakistansign star1post star1sign star2sign star3

发表于 2020-09-04 16:21:35 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
آزادی حاصل کرنے کے بعد اس کی حفاظت کرنا بہت بڑی ذمہ داری ہوتی ہے ہم نے بھی اپنی آزادی کی حفاظت کی ہے جب رات کی تاریکی میں دشمنوں نے ہمیں عافل جان کر حملہ کیا تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن کر دشمن کے سامنے ڈٹ گئے  اور دشمن کے ارادوں کو خاک میں ملا دیا 6ستمبر کا دن ان بہادروں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اس ارض پاک کے لئے اپنی جانیں قربان کر دیں کیونکہ تاریخ گواہ ہے کہ اللھ کے شیر جب بھی ظلم کو مٹانے نکلے تو انہوں نے دریا،دشت،سمندر،پہار سب کو ہلا کر رکھ دیا اور کفر کی ہر دیوار ان کی ضرب مومن سے مٹی کا ڈھیر بنتی چلی گئ یہ نظارہ آسمان کی آنکھ نے 6ستمبر کو دیکھا جب ہماری فوج کے شیر دل جوانوں نے اپنی جانیں کانذرانہ دے کر اس زمین کے ایک ایک چپے کی حفاظت کی
عابد ویلفئیر فاونڈیشن ان تمام شہیدوں اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے اس وطن کےلئے اپنا تن،من،دھن سب کچھ قربان کر دیا
سوشل میڈیا ٹیم عابد ویلفئیر فاونڈیشن ہیڈکواٹر اسلام آباد
shafiq
回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|XCLUB-COOL STUFF AROUND YOU

GMT+8, 2021-05-18 18:58 , Processed in 0.045143 second(s), 21 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

快速回复 返回顶部 返回列表